مزید سوالات پڑھیئے | | جامعہ تبلغ القرآن پشاور
Slide background


مزید سوالات پڑھیئے

آپ کے دینی مسائل اور ان کا شرعی حل


نئے سوال کیلئےیہاں کلک کریں۔

سوالات کے اقسام   


سوال کا عنوان: بیماری اور وسوسے            سوال کی قسم:دیگر

عبدل جنجوعہ 2020-05-11


سوال: اسلام علیکم مفتی صاحب میں انگریزوں کی ایک دوکان میں صفائی کا کام کرتا تھا تو ایک مرتبہ میں نے میرے صفائی کرنے والے موپ سے کچن میں پڑی کھانے والی میز صاف کی تھی جس میز پر انگریز کھانا کھاتے ہیں... تو میں یہ سوچ رہا ہوں کہ میرے میز کو اس طرح صاف کرنے سے اگر کسی بھی مسلم فرد یا کسی غیر مسلم فرد کو کوئی وائرس یا کوئی جراثیم لگ جائے اور وہ شخص بیمار ہو جائے تو کیا اس شخص کو میری وجہ سے بیماری لگے گی کیا اس شخص کو بیماری لگنے کا میں زمیندار ٹھہرایا جاؤنگا؟؟ برائے مہربانی مجھے میرے سوال کا جواب دیجئے آپکا بہت بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا کرے آمین عبدل جنجوعہ سوئیڈن ?
جواب: اگر آپ نے قصدا ایسا نہیں کیا تو آپ ذمہ دار نہیں ہوں گے.

سوال کا عنوان: بیماری            سوال کی قسم:دیگر

عبدل جنجوعہ 2020-03-29


سوال: اسلام علیکم مفتی صاحب میں سویڈن میں مقیم ہوں یہاں آجکل کرونا وائرس کی وبا پھیلی ہوئی ہے میرا سوال کچھ اس طرح ہے کہ میں سبزی کی دوکان میں کھڑا ہواتھا میرے آگے ایک دس یا بارہ سال کا بچہ کھڑا تھا اور اس بچے کے آگے ایک انگریز بوڑھی عورت کھڑی تھی جو کہ کھانس رہی تھی مجھے نہیں معلوم کہ اس بوڑھی عورت کو کورونا وائرس تھا یا نہیں اور میرے پیچھے بھی ایک افریقی آدمی کھانسا تھا تو مجھے ڈر لگا کہ کہیں مجھے کرونا وائرس نہ لگ جائے تو میں مجھے بیماری لگنے کے ڈر سے میرے سامنے کھڑے ہوئے بچے کے پیچھے سے ہوتے ہوئے وہاں سے چلا گیا تو اگر وہ بچہ مجھ سے ٹکرانے کی وجہ سے آگے ہوا ہو اور جاکر اس بوڑھی عورت سے ٹکرا گیا ہو جو کہ میرا شک وہم ہے اور اس سے بچے کو اگر کرونا وائرس لگ جائے اور بچے کی طبیعت خراب ہو جائے جس سے اس بچے کی جان کو بھی خطرہ ہو.. جو کہ میں صرف سوچ رہا ہوں.. تو کیا اس بچے کو میری وجہ سے بیماری لگی ہو گی کیا میں اس بچے کو بیماری لگنے کا میں میں زمہ دار ٹھہرایا جاؤنگا ؟؟ برائے مہربانی مفتی صاحب میرے سوال کا جواب دیتے ہوئے میری رہنمائی فرمائیں بہت بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا کرے آمین ثم آمین عبدل جنجوعہ اسٹاک ہوم سوئیڈن ?
جواب: نہیں اس صورت میں آپ ذمہ دار نہیں ہوں گے. کیوں کہ آپ نے قصداً ایسا نہیں کیا ہے. یہ اس صورت میں جبکہ اس بچے کو بیماری لگی ہو. اگر بیماری نہ لگی ہو پھر تو کوئی بات نہیں.

سوال کا عنوان: عقیدہ            سوال کی قسم:دیگر

Aman 2019-11-11


سوال: مفتی صاحب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی برزخی زندگی کیسی ہے اور کیا پنج پیریوں کے پیچھے نماز جائز ہے کہ نہیں مفتی منظور مینگل کہتے ہیں کہ جائز نہیں ?
جواب: جتنے بھی مسلمان ہیں سب کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے۔ اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی برزخ کی زندگی کا اللہ کو علم ہے اس سے ہمارے دین کا کوئی حکم منسلک نہیں ہے لہذا اس میں بات نہیں کرنی چاہیے۔

سوال کا عنوان: Crow (karwa)            سوال کی قسم:دیگر

Muhammad Fahad Bhatti 2019-08-03


سوال: Mein apne ghar Kay pas kahi bi jao. Mery piche crow ( kawa ) per jata hy. Mein buhat tension Mein ho aysa qu ho raha hy or is ka hal Kay hy. ?
جواب: آپ بالکل ٹینشن نہ لیں، اسلام میں بدفالی کی کوئی گنجائش نہیں کہ کسی کوے کی وجہ سے آپ کو کوئی تکلیف پہنچ جائے گی، آپ مطمئن رہیں۔

سوال کا عنوان: Garailo jagrai            سوال کی قسم:دیگر

Mehek 2019-07-03


سوال: Agar koi kisi se hr wakht jagarta ho galiay deta ho ma bap ke beizate karta ho or agla banda sb maaf karta ho or batain jari rakta ho lekin agr bardsht ke had tak ajaye or aise baat kahai K Sari umer dil bezaar ho to kia insan ko chahyai K wo Sari umer ka liay os bande se baat Band karai q kai hafte do hafte ma jagra hota ho ?
جواب: اگرانسان کو یہ یقین ہو کہ میں بات کروں گا تو پھر لڑائی جھگڑا ہو جائے گا تو اس کے لیے بہتر ہے کہ دل میں بغض رکھے بنا اس سے بات نہ کریں۔

سوال کا عنوان: Aqeeda Hayat            سوال کی قسم:دیگر

Hammad 2019-04-12


سوال: Ky Murdy is dunyave qabar me sunty hen?Or Nabi Pak K bary me is hawaly sy ky aqeeda rakhna chahiye.Quran or Hadees Nabvi sy Explain ker den.Shukria ?
جواب: مردوں کے سننے اور نہ سننے دونوں کے بارے میں مختلف روایات ہیں اس لیے اس بارے میں مستقل فیصلہ کرنا مشکل ہے ہاں اتنی بات ضرور ہے کہ یہ اللہ کی مرضی پر مفوض ہے وہ جس مردے کو چاہے سنائے جس کو چاہے نہ سنائے،جبکہ نبی کریم کی حیات برزخی احادیث مبارکہ سے ثابت ہے اور یہ حیات دوسرے مردوں سے قوی اور مضبوط ھی ہے تا ہم اس کی کیفیت سے ہم بے خبر ہیں کہ وہ کس قسم کی حیات ہے اور اس پر دنیاوی احکام مرتب ہوتے ہیں یا نہیں اس بارے میں بھی امت میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ چوں کہ ان مسائل کا تعلق عقیدے سے نہیں ہے لہذا ایسے غیر ضروری مسائل میں پڑنا فائدے کی بجائے نقصان کا باعث ہے لہذا اس بارے میں پوچھنا بھی عبث ہے۔

سوال کا عنوان: Aqeeqah            سوال کی قسم:دیگر

muhammad 2019-02-08


سوال: ۱۔ کیا عقیقہ صرف ساتویں روز ہی کیا جاتا ہے یا سات روز بعد بھی کر سکتے ہیں؟ اور عقیقے کا طریقہ کیا ھے؟ ۲۔ لڑکے اور لڑکی کے عقیقہ میں کیا فرق ہے؟ ?
جواب: عقیقہ کے لیے بہتر ہے کہ ساتویں دن کیا جائے لیکن اگر ساتویں دن نہ ہوا تو چودھویں دن اس طرح اکیسویں دن اسی طرح پھر اٹھائیسویں دن۔ اور اگر نہ ہوا تو جب بھی استطاعت ہو انسان کر سکتا ہے۔ اور لڑکے کے لیے 2 دنبے اور لڑکی کے لیے 1 دنبہ ذبح کرتا مسنون ہے

سوال کا عنوان: Dancing karna            سوال کی قسم:دیگر

Haroon khan 2018-12-11


سوال: Asalam o alaikum mufti saib umeed dey che taso ba teak yaye,mufti saib zama sawal da dey che ,ka kom kass gad(dance)shi ,yani dance oki,ao dey dance na maza wali,ao dancing doran music na ham maza wali,nu ma awredali che dey sara insan kafir kege,aya da teak da,ao ka kafir shi,nu aya nika ye ham mata shwa??? ?
جواب: کسی گناہ کے کام کرنے سے انسان کافر نہیں ہوتا جب تک وہ اس کو گناہ سمجھتا رہے۔ ناچنا اور گانا سننا گناہ کبیرہ ہے لیکن اس سے انسان کافر نہیں ہوتا۔

سوال کا عنوان: Sajda ye Tilawat            سوال کی قسم:دیگر

Shakir Khan 2018-06-14


سوال: Assalam o Alaikum Janab mera sawal ye hai k sajda e Tilawat k leye niyyat krna lazmi hai ya nahi? Agar Lazmi hai to kiya ek niyyat sy ek sy ziyada sajdy kiye jaa sakty hai ya nahi? Dosri baat ye k sajdy kharre ho kar karni chahiye yaa baith kr b kiye jaa sakty hai? ?
جواب: سجدہ تلاوت کے لیے نیت ضروری ہے اور اگر زیادہ سجدے ایک ساتھ کرنے ہوں تو جتنے سجدے کرنے ہوں سب کے لیے ایک ہی بار نیت کرے کہ اتنے سجدے کروں گا، اگر زیادہ سجدے کرنے ہیں تو پہلے سجدے کے لیے کھڑا ہو جائے باقی کے لیے کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں

سوال کا عنوان: Peshawar            سوال کی قسم:دیگر

Sajid 2018-05-29


سوال: Mufti saab baaz log kehtay hain k istinja ehtiyat say kurna chahiye roza tootnay ka khatra hota hay. Barah e karam rahnumayi farmayen kiya ye drust hay? ?
جواب: ہاں یہ بات درست ہے، فقہاء کرام نے کھا ہے کہ استنجا کرتے وقت اتنا غلو نہ کیا جائے کہ پانی اندر چلا جائے اس سے روزہ ٹوٹنے کا خدشہ ہوتا ہے

سوال کا عنوان: Shab e Baraat ki Haqiqat            سوال کی قسم:دیگر

Faisal zulfiqar 2018-04-28


سوال: Assalam o Alaikum Sir Me shab e Baraat ki Haqiqat and Shab e Qadar me farq k baray me janna chahta hu. Quraan o Hadees ki roshani me rahnumai ferma den. Jazakallah. ?
جواب: شب برات کی فضیلت ہے، اور شب برات اور شب قدر میں فرق ہے،شب برات پندرھویں شعبان کی رات کو کہتے ہیں اور شب قدر رمضان کے آخری عشرے میں ہوتی ہے

سوال کا عنوان: Bachon ka school me umer likhna            سوال کی قسم:دیگر

Munsif KHan 2018-03-06


سوال: آج کل لوگ بچوں کو سکول میں داخل کرتے وقت اس کا عمر کم لکھتے ہیں آیا یہ شرعی طور پر درست ہے۔ یا نہیں یا اگر کوئی اگر بچے کی عمر سات سال ہے اور وہ پانچ سال لکھ لیں تو کوئی گناہ تو نہیں؟ ?
جواب: ہاں اس میں گناہ ہے۔ بچے کی عمر وہی لکھنا چاہیے جو اصل میں ہو۔

سوال کا عنوان: masahif e QURANI            سوال کی قسم:دیگر

Fida Ur Rahman 2017-12-17


سوال: Assalamu Alaikum MUfti Sahib..... 1)Da Quran kame pani che oshlige ya qaide waghera sere she nu d sara sa kaeal pakar d aya sezal ye pakar d kna bl sa.... 2)quran ta che kame jame ya kasora aghustoly kege hagha sezal jaiz d kna..... 3)Jai namaz sezal jaiz d kna.... ?
جواب: قرآن کے پٹے پرانے صفحات کو کسی قبرستا یا کسی پاک جگہ میں دفن کرنا چاہیے۔ ۲)۔ جلانا تو جائز ہے لیکن بہتر یہ ہے کہ کسی جگہ دفن کیا جائے۔۳) جائے نماز کو بھی دفن کرنا چاہیے۔

سوال کا عنوان: How to get rid of great Sin            سوال کی قسم:دیگر

Toqeer 2017-05-10


سوال: g muj sai bar bar kabera gunah hota rahta hai magar jaisia hi gunah ho jati hai to paraishan r khafa hota ho r har bar mai Allah pak sai wada karnai lagta ho laiken pata nai bar bar tot raha hai yai wada please mujai koyi tareka bata dai ta k Mujai Allah pak maf karai. ?
جواب: گناہ انسان سے ہی ہوتا ہے تاہم گناہ سے توبہ کرنا ضروی ہےاگر آپ توبہ کر کے اللہ سے گناہ نہ کرنے کا وعدہ کرتے ہیں تو یہی کافی ہے۔ آئندہ اگر گناہ ہوتا ہے تو پھر ایسا ہی کریں۔ ان شاءاللہ ایک دن آپ تمام گناہوں سے رک جائیں گے۔

سوال کا عنوان: رفع الیدین            سوال کی قسم:دیگر

نا معلوم 2017-03-19


سوال: اسلام و علیکم میرا ایک دوست جو کہ اہل حدیث ہے، اس نے ایک پوسٹ شیر کی جس میں کہا گیا کہ بغیر رفع الیدین نماز نہیں ہوتی ۔ براے مہربانی ہمارے پاس کون کون سے دلایل ہیں جن کی بنیادپر رفع الیدین نہیں کیا جاتا والسلام ?
جواب: ایسی بہت ساری احادیث ہیں جن سے ترک رفع الیدین ثابت ہوتا ہے، تاہم اس کی تفصیل کی یہ جگہ نہیں ہے۔

سوال کا عنوان: insan            سوال کی قسم:دیگر

toheed 2017-01-28


سوال: janab ham aksar kitabon mai partai hain k hamarai badan ko dimagh control karta hai jab k islam dil ko ziada tarjeeh daita hai. bara e mehrbani mutalai k liye koi kitab bata dijeye. ?
جواب: انسانی بدن میں دل کی حیثیت بادشاہ کی طرح ھے جو کہ پورے جسم کا مرکز ھے اس لے اسلام اس کی اصلاح پے زیادہ زور دیتا ہے اگر چہ سوچ بچار کا کام دماغ کرتا ہے اسلام لوگوں کی ظاہری ذہن کے مطابق بات کرتا ہے اگر اس وقت اسلام یہ کہتا کہ فیصلہ کی قوت دل کو نہیں دماغ کو حاصل ہے تو شاید لوگوں کی ذہن اس تک نہ پہنچتی اور یہ لوگوں کی اصلاح کی بجائے مزید گمراہی کا سبب بنتا لہٰذا اسلام نے ان کے عقل کے مطابق بات کی ہاں تحقیق کے لیے اسلام نے اجتھاد کو کھلا چھوڑا تا کہ اللہ کی خلقت میں تحقیق جاری رہے اس سے اسلام کو کوئی نقصان نہیں ہوتااسی طرح قرآن نے کہا ہے کہ اللہ نے زمین کو بچھایا ہے جبکہ اب تحقیق سے ثابت ہے کہ زمین گول ہے اسی طرح اگر اللہ اس وقت یہ کہتا کہ سورج اپنی جگہ قائم ہے اور زمین اس کے گرد چکر لگاتا ہے تو شاید یہ بھی لوگوں کی گمراہی کا سبب بنتا اس لیے اسلام ان چیزوں پر توجہ دینے کی بجائے اصلاح پر زیادہ توجہ دیتا ہے

سوال کا عنوان: esal e sawab            سوال کی قسم:دیگر

Muhammad shahzeb 2017-01-24


سوال: Salam mufti sahib.Kia esal e sawab Quran aor hadees sy sabit hy.agar koi Quran pak khatam kar ky unka sawab murdo ko bakhshta hy kia y jaiz hy ?
جواب: ہاں ایصال ثواب قرآن و حدیث سے ثابت ہے اور قرآن کا ختم کر کے اس کا ثواب اپنے مردوں کی ارواح کے لیے بخشا جا سکتا ہے تا ہم خیال رہے کہ ایصال ثواب کے لیے جوعبادت کی جائے اس پر پیسے نہ دیے جایے یہ حرام ہے اسی طرح قرآن کے دوسرے آداب کابھی خیال رکھا جائے۔

سوال کا عنوان: Dari            سوال کی قسم:دیگر

Ahmad 2016-12-13


سوال: Asalam o alaikum mufti sahib. Mufti saib ka bilfaraz sok dasy owae che. Za geera kharaim. Ao ya dasy owae che ma geera kharawaly. Nu aya dasy welo sara da kas kafir sho.?? ?
جواب: داڑھی مونڈانا گناہ کبیرہ ہے جس پر سخت وعید آئی ہے تاہم اس طرح کہنے سے کوئی کافر نہیں ہوتا کہ میں داڑھی مونڈاتا ہوں۔

سوال کا عنوان: gunah sai toba magar kaisai            سوال کی قسم:دیگر

Toqeer ahmad 2016-11-23


سوال: Aslam o alikum mufti sab gunah chornai ka tarika bata dai mai nai hazar bar toba kia Allah ki zat pai kasmai kayi wadai kyai laiken per wahi guna ho jati hai r yai b bata dai k Allah pak mairai keyai gyai wado ki khelfwarzi pai toba kar k mujai maf karai ga ?
جواب: آپ نماز خشوع خضوع سے شروع کریں ان شاء اللہ آپ کو گناہ سے روک دے گی۔ ایک طریقہ اور ہے کہ آپ اپنے ساتھ ایک متعین وقت کا وعدہ کریں کہ مثلامیں اتوار کے دن تک یہ گناہ ہر گز نہیں کروں گا۔ پھر وہ عرصہ آہستہ آہستہ بڑھاتے رہیں۔ان شاء اللہ اللہ آپ کی مدد فر مائےگا۔ رہی بات وعدوں کی تو آپ اس سے بھی توبہ کریں۔ ہاں جو پکی قسم کھائی ہو اور منہ سے بھی قسم کے الفاظ کہے ہوں تو اس کا کفارہ دینا ہوگا ۔

سوال کا عنوان: shohar aur bewi            سوال کی قسم:دیگر

waqas 2016-11-17


سوال: Asalam o alaikum mufti saib sangae,mufti saib bilfaraz ka khaza baghair da sa khafgana khpal plar kara 3 kala teer ki,nu aya dey sara talaq kho na waqia kege??khawand ye pakistan k v ao khaza afghanistan k v,dwano wada shawey v,kho khawnd wrta da passport da wajy na weli v,che esara sha,zaka che ka khaza passport jor ki nu bia ba hara miyast torkham ta entry ao exit dapara zi.nu da hara miyasht tag khalaq deer pazab kawi. ?
جواب: نہیں صرف جدا رہنے سے طلاق واقع نہیں ہوتی


اگلا صفحہ آخری صفحہ